کورونا وائرس یا بائیولوجیکل وار
دنیا کو موجودہ جس خطرے کا سامنا ہے وہ ہے کورونا وائرس کا خطرہ،اگرچہ دنیا جانتی ہے کہ کرونا سے اموات کی شرح بہت ہی کم ہے یا یوں کہہ لیجیے کہ نہ ہونے کے برابر ہے۔
دنیا کو موجودہ جس خطرے کا سامنا ہے وہ ہے کورونا وائرس کا خطرہ،اگرچہ دنیا جانتی ہے کہ کرونا سے اموات کی شرح بہت ہی کم ہے یا یوں کہہ لیجیے کہ نہ ہونے کے برابر ہے۔
لیفٹیننٹ اظہر عباس شہید اپنی یونٹ کے دوسرے آفیسر تھے جو VOLUNTEER ہو کر سیاچن کے مقام یوسف پوسٹ پر گئے جو کہ سطح سمندر سے 22000 فیٹ کی بلندی پر ہے۔
پوری دنیا کچھ عرصے سے ایک نئے لت کا شکار ہوگئی ہے اور جس کی وجہ سے تقریباً ہر شخص بہت سے ذہنی بیماریوں میں مبتلا ہوگیا ہے۔
موجودہ حالات پر نظرثانی کی جاۓ تو معلوم ہوتا کہ گلگت بلتستان ایک ہلچل اور غیرمتوازن حالات سے گزر رہا ہے۔یہ بے آئینی خطہ 71 سالوں سے اپنی آئینی حقوق اور شناخت کی جنگ لڑ رہا ہے لیکن بدقسمتی سے آج تک آئینی حقوق اور شناخت سے محروم ہے۔
126 دن ڈی چوک پر دھرنا دینے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے اپنے لیے ملکی سیاست میں اہم جگہ بناٸی۔
جس چیز کا جہاں پر مقام ہے اسکو وہاں پر قرار دینا عدل کہلاتا ہے۔ حضورﷺ نے ارشاد فرمایا: "عدل ہے جس کی وجہ سے زمین اور آسمان کا نظام چل رہا ہے"۔
خدائی فیصلوں میں تبدیلی ممکن نہیں ہوتی۔ انسان جس خاتون کے بطن سے جنم لے اسکے بعد دنیا کی کوئی عورت اس کی ماں نہیں بن سکتی، جس باپ کی نسل سے جنم لیا جائے پھر اس کے بعد کوئی مرد انسان کا باپ نہیں بن سکتا۔ جس ملک، جس قوم، جس نسل، جس خاندان اور جس سرزمین پر انسان آنکھیں کھولتا ہے یہ خدائی فیصلے آخری ہوتے ہیں جن میں کوئی بھی تبدیلی ناممکنات عالم میں سے ہے۔ اسی طرح اللہ تعالی نے انسان کی ہدایت کے لیے جو فیصلے کیے ہیں ان میں بھی تبدیلی ممکن نہیں ہوسکتی۔
ضلع استور کا شمار گلگت بلتستان کے پسماندہ اضلاع میں ہوتا ہے۔ ضلع استور 2004سے پہلے ضلع دیامر کی تحصیل تھی۔ 2004میں پرویز مشرف نے ضلع استور کے عوامی مسائل، آبادی اور جغرافیہ کو،مدنظر رکھ کر ضلع بنایا۔