فلسطینی صدر کی نتین یاہو پر شدید تنقید

فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی وزیر اعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نتین یاہو دو ریاستی حل کو تباہ کررہے ہیں.

اسرائیلی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر محمود عباس نے کہا کہ انہوں نے اپنی آخری ملاقات میں اسرائیلی وزیر اعظم کو سمجھانے کی بہت کوشش کی کہ مذاکرات کو اس پوائنٹ سے شروع کیا جائے جہاں سے ختم ہوئے تھے اور ہمیں وقت ضائع کئے بغیر مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانا چاہیے لیکن اسرائیلی وزاعظم کے ہٹ د ھرمی کا مظاہرہ کیا ۔محمود عباس نے کہا کہ اسرائیلی قیادت مذاکرات میں مخلص نہیں ہے اوروزیر اعظم نیتن یاہو دو ریاستی حل کو تباہ کررہے ہیں

install suchtv android app on google app store