ترکی میں کرد باغیوں کے حملے میں اٹھائیس فوجی زخمی ہو گئے ہیں
خبر رساں ایجنسی کے مطابق باغیوں نے ایران سے ترکی آنے والی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں اس کی حفاظت پر مامور فوجیوں میں سے پچیس زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔