افغانستان: خودکش حملہ

امریکا نے قندھار میں ہونے والے خود کش دھماکے میں سی آئی اے کے ایک اہلکار اور ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا.

امریکی حکام نے کہا ہے کہ خودکش بم حملے میں ان کا خفیہ اہلکار چوبیس سالہ برٹنی گورڈن ہلاک ہوگیا ہے ، حکام نے دوسرے شخص کی شناخت کے بارے میں میڈیا کو بتانے سے گریز کیا تاہم دو اور امریکی اہلکاروں نے تصدیق کی کہ اسکا تعلق سی آئی اے سے تھا۔ دوسری جانب سی آئی اے نے اس واقعہ پر بات کرنے سے انکار کیا ہے۔

install suchtv android app on google app store