لیبیا : مسلح دہشت گردوں کا حملہ ،گیارہ افراد ہلاک ، متعدد زخمی

لیبیا میں مسلح دہشت گردوں کے حملے میں گیارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

لیبیا کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنی ولید قصبے کو تین اطراف سے شیلنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے اور باغیوں کے حملے میں گیارہ افراد ہلاک اور درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ باغیوں کی جانب سے اس قصبے پر سابق صدر معمر قذافی کی ہلاکت کے بعد پہلا حملہ کیا گیا ہے اور لیبیا کے نئے صدر کے لیئے ملک میں امن و امان برقرار رکھنا ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے
Text


install suchtv android app on google app store