جکارتا…مشرقی انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 6.7 ریکارڑ کی گئی۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز جزیرے Aru کے علاقے Dobo سے 80کیلومیٹر دور 33 کیلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔ سونامی کی وارنگ بھی جاری نہیں کی گئی۔