کراچی: ٹھنڈی ہوائیں، سردی کی شدت میں اضافہ

karachi cold weather karachi cold weather

کراچی میں سردی کی لہر برقرار درجہ حرارت سرہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی جارہا ہے. شہر قائد میں موسم سرد جس کے باعث سردی کی شدت میں کچھ اضافہ ہوا ہے تیز ہواوں کے چلنے کے سبب فضا میں گردوغبار بھی اڑتی رہی.

کراچی میں درجہ حرارت سترہ ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب تیرہ فیصد ہے جبکہ ہوائیں چودہ کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چل رہیں ہیں.

install suchtv android app on google app store