بارش برستے ہیں وفاقی دارالحکومت میں سردی کے موسم کا آغاز ہوگیا ہے

وفاقی دارالحکومت میں تیزہوائوں، گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے سردی کے موسم کا آغاز ہوگیا ہے۔

صبح سے کالے بادلوں نے وفاقی دارالحکومت کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا شام ہوتے ہیں گرج چمک کے بادل برسے اور تیز ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں جس سے موسم ٹھنڈا ہوگیا اور لوگوں نے چادر اور گرم کپڑے اوڑھ لیے ہیں۔

جہاں ایک طرف بارش اور تیز ہوائوں کے باعث سردی کی میں اضافہ ہوا وہیں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بدلتے موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کرکے بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔

install suchtv android app on google app store