ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد

محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بادل چھائے رہنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہیں گے

آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی پندرہ اور پاراچنار میں منفی دس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

install suchtv android app on google app store