بارش سے موسم خوشگوار، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

آسمان پر منڈلانے والے بادل اتوار کو برس پڑے اور تیز ہوا کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا تاہم اکثرعلاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی تک ہی یہ سلسلہ محدود رہا لیکن شاہدرہ اور قریبی علاقوں میں تیز بارش بھی ہوئی۔

بارش سے درجہ حرارت بھی تیس سینٹی گریڈ تک رہ گیا جس میں شام گئے بتدریج کمی ہوتی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز تک ہلکے بادل آسمان پر موجود رہنے کا امکان ہے۔

ویب ڈیسک

install suchtv android app on google app store