سال کا دوسرا چاند گرہن 25 مئی کو ہوگا

سال کا دوسرا چاند گرہن سال کا دوسرا چاند گرہن

پاکستانی ٹائم کے مطابق 8:43 پر شروع ہوگا، 9:38 پر اختتام پذیر ہوگا۔

25 مئی کو چاند گرہن ہوگا جو اس سال کا دوسرا چاند گرہن ہوگا۔ چاند گرہن کا آغاز پاکستان ٹائم کے مطابق 8:43 پر شروع ہوگا اور 9:38 پر اختتام پذیر ہوگا۔ چاند گرہن کا دورانیہ 56 منٹ پر مشتمل ہوگا۔ ماہر فلکیات کے مطابق چاند گرہن براعظم امریکہ اور بحرالکاہل میں دیکھا جاسکے گا۔

install suchtv android app on google app store