سکاٹ لینڈ کی کار ہلمین کو بنے 50 سال مکمل

ہلمین امپ گاڑی ہلمین امپ گاڑی

سکاٹ لینڈ کی کار ہلمین کے لانچ کی پچاس سالہ تقریب میں ایک سو گاڑیوں نے حصہ لیا۔

انیس سو تریسٹھ میں پہلی ہلمین امپ گاڑی سڑک پر آئی تھی۔ گیارہ ہزار مزدوروں نے پانچ لاکھ گاڑیاں مزید بنائیں لیکن ناگزیر وجوہات کے باعث تیرہ برس بعد فیکٹری بند کر دی گئی لیکن جن لوگوں کے پاس یہ گاڑی ہے۔ انہوں نے اسے انتہائی احتیاط سے استعمال کیا ہے۔ تقریب میں شریک 50گاڑیاں تین سو میل فاصلہ طے کریں گی۔

install suchtv android app on google app store