جاپان: نمائش میں شاہکار روبوٹس نے کرتب دکھائے

روبوٹ ٹیکنالوجی روبوٹ ٹیکنالوجی

روبوٹ ٹیکنالوجی کے میدان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ شاہکار تخلیق ہو رہے ہیں، کچھ ایسے ہی منفرد شاہکار روبوٹس نے جاپان میں ہو نے والی روبوٹک نمائش میں کرتب دکھا کر شائقین سے خوب داد وصول کی۔

جاپان کے شہر ٹوکیو میں منفرد روبوٹس کی نمائش جاری ہے۔ جاپان بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد نے نمائش میں شرکت کی۔ بچے روبوٹس کے ساتھ رسہ کشی اور ریموٹ کنٹرول گاڑیوں کی لڑائی سے خوب محظوظ ہوئے۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ روبوٹ ٹیکنالوجی حیران کن ہے اور ایسی نمائشیں جاری رہنی چاہئیں۔

install suchtv android app on google app store