سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹوں کے لئے بند

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز اڑتالیس گھنٹوں کے لئے بند کردیئے گئے۔

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی آج صبح نو بجے اڑتالیس گھنٹوں کے لئے بند کردئیے گئے۔سی این جی کی بندش سے قبل شہر کے مختلف علاقوں میں سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ اڑتالیس گھنٹوں کی بندش سے سی این جی صارفین کو شدید مشکلات درپیش ہیں،جس کے حل کے لئے حکومت کوئی مناسب اقدام کرے۔

install suchtv android app on google app store