حیدرآباد کے علاقے چوڑی پاڑہ میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا، جہاں آٹھ سالہ ایاز نامی بچے نے محلے میں کھیلنے سے روکنے پر سخی پیر تھانے جا کر دو خواتین کے خلاف شکایت درج کرا دی۔
 
            		              		
                                          
                    
                                           
                     
ایاز کا کہنا تھا کہ محلے کی دو خواتین اسے گلی میں کھیلنے سے منع کرتی ہیں اور وہاں سے زبردستی جانے پر مجبور کرتی ہیں۔ پولیس نے بچے کی شکایت کو سنجیدگی سے لیا اور شکایت درج کر لی۔