حکومت سندھ کا کراچی کے شہریوں کو سستی بجلی کی فراہمی سے متعلق بڑا اعلان کراچی کے شہریوں کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے سندھ کے وزیرِ توانائی ناصر حسین شاہ نے بڑا اعلان کر دیا۔
حکومت سندھ اور ٹرانسپورٹرز میں مذاکرات کامیاب، ٹرانسپورٹرز کا احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ حکومت سندھ اور ٹرانسپورٹرز میں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ جس کے بعد ٹرانسپورٹرز نے احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
کراچی: ڈمپرکی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار بہن اور بھائی جاں بحق، والد شدید زخمی کراچی میں ہیوی ٹریفک نے مزید دو شہریوں کی جان لے لی، فیڈرل بی ایریا میں راشد منہاس روڈ پر ڈمپرکی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار بہن اور بھائی موقع پر جاں بحق جبکہ والد شدید زخمی ہو گیا۔ جاں بحق افراد میں بائیس سال کی ماہ نور اور چودہ سال…
سندھ اسمبلی کے اراکین کی تنخواہوں اورالاؤنسز میں اضافے کا بل منظور سندھ اسمبلی نے اراکین صوبائی اسمبلی کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔
چیف جسٹس کا کراچی میں ضلعی عدلیہ اور قانونی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے، یہاں جدید عدالتی نظام کا قیام بہت اہم ہے۔
حکومت کا 9 اگست کو عام تعطیل کا اعلان سندھ حکومت نے صوفی بزرگ حضرت شاہ عبد الطیف بھٹائی کے عرس مبارک پر صوبے بھر میں 9 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
عارف علوی کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کیخلاف درخواست، تفتیشی افسر طلب سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر پاکستان عارف علوی کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے خلاف درخواست پر آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو طلب کرلیا۔
کراچی میں سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل کی تفتیش کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی، کمیٹی ڈی آئی جی ساؤتھ زون کی زیرنگرانی تحقیقات کرے گی۔