جہلم: سرکس کے بندر بے قابو ہوکر فرار ہوگئے

سرکس کے بندر بے قابو ہوکر فرار ہوگئے فائل فوٹو سرکس کے بندر بے قابو ہوکر فرار ہوگئے

جہلم کے شہر دینہ میں سرکس کے بندر بے قابو ہوکر فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ درجنوں بندر جنگلے سے نکل کر متعدد گھروں کی چھتوں پر چڑھ گئے۔ کچھ بندرکمروں میں داخل ہوگئے جنہوں نے تین افراد کو زخمی کردیا۔ زخمیوں کو سرکاری اسپتال منتقل کردیا گیا۔

بندروں کو پکڑنے کے لیے سرکس اور تحصیل انتظامیہ متحرک ہے

install suchtv android app on google app store