شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے ساتھ نماز عید ادا کی

وز یر اعلی پنجاب مازں محمدشہباز شریف نے راجن پور کے سیلاب متاثرین کےساتھ نماز عدی ادا کی ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد متاثرین میں خصوصی تحائف بھی تقسیم کیے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیلاب سے متاثر ہ علاقوں کا دورہ بھی کیا اور متاثرین کو ہرممکن سہولیات کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ۔سیلاب متاثرین میں امدادی اشیا بھی تقسیم کی گئیں۔

install suchtv android app on google app store