شمالی وزیر ستان: ایک اور ڈرون حملہ، 16 افراد جاں بحق، 15 زخمی

شمالی وزیر ستان کے علاقے بلند خیل میں امریکا کا ایک اور ڈرون حملہ ہوا

جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے

install suchtv android app on google app store