جمعہ کے روز پشاور کے علاقے باڑہ شیخاں میں ایک بم کے ناکارہ بنانے کے دوران بم ڈسپوزل سکواڈ کا ایک اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔