پشاور: شہید بشیر احمد بلور کی نماز جنازہ آج دوپہر دو بجے کرنل شیر خان شہید اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی

شہید بشیر احمد بلور کی نماز جنازہ شہید بشیر احمد بلور کی نماز جنازہ

شہید  بشیر احمد بلور کی نماز  جنازہ  آج دوپہر دو بجے کرنل شیر خان شہید اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔

شہید بشیر بلور کی نماز جنازہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ کرنل شیر خان اسٹیڈیم کے مختلف مقامات پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، پولیس ذرائع نے اسٹیڈیم کو مکمل کلئیرقرار دے دیا ہے۔ کسی نا خوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے دو ہزار اہلکار سیکیورٹی پر تعینات کیے گئے ہیں۔ بشیر احمد بلور کی تدفین  سعید حسن بادشاہ بیری کے قبرستان میں ہو گی۔ 

install suchtv android app on google app store