پشاور: پولیس چوکی پر دستی بم حملہ ،متعدد افراد زخمی

پشاور کے علاقے میں سربند میں چیک پوسٹ کے قریب دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر دستی بم حملہ کیا جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے پولیس چوکی کو دستی بم سے نشانہ بنایا۔

install suchtv android app on google app store