خیبر پختونخوا کے سینیٹ انتخابات کا معرکہ مکمل، حکومت کے6 اور اپوزیشن کے 5 سینیٹرز منتخب

خیبر پختونخوا کے سنسنی سے بھرپور سینیٹ انتخابات کا معرکہ مکمل ہو گیا۔ گنڈاپور کا اپوزیشن کے ساتھ فارمولا بھی کامیابی سے ہمکنار، نتائج کے مطابق حکومت کے چھ اور اپوزیشن پانچ سینیٹر منتخب ہو گئے۔ جنرل نشست پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار مراد سعید کو سب…

کے پی میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخاب، حکومت 6 اور اپوزیشن 5 نشستوں پرکامیاب

خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی گیارہ نشستوں کے لیے الیکشن ہوئے جس میں حکومت 6 اور اپوزیشن 5 نشستوں پرکامیاب ہوگئی۔جنرل نشستوں پر حکومت کے مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی اور نورالحق قادری امیدوار ہیں جب کہ اپوزیشن کی جانب سے جنرل نشستوں پر جے یو آئی کے…

علی امین گنڈاپور کے ایک بار پھر وارنٹ جاری، گرفتاری کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے عدالت کے روبرو…

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے 4 امیدوار سینیٹ الیکشن سے دستبردار

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی کوششیں رنگ لے آئیں، خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے پانچ امیدواروں میں سے چار امیدوار سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔ خرم ذیشان نے دستبردار ہونے سے انکار کر دیا جبکہ انہیں منانے کی کوششیں جاری ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اوراسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کو قانونی طور پر چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس میں مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف لینے کا معاملے کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا…

مالاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں 9 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک، 8 گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 8 کو گرفتار کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 تا 20 جولائی 2025 کے دوران، ضلع ملاکنڈ میں سیکورٹی…

خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر اراکین نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب 21 خواتین اور 4 اقلیتی اراکین نے گورنر ہاؤس پشاور میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نومنتخب اراکین سے حلف لیاْ۔ تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی جہاں عدالتی احکامات کے مطابق مخصوص نشستوں پر…
صفحہ 22 کا 555