سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق کا نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر فرقہ وارانہ بھائی چارے کی شاندار تاریخ کا حامل ہے، یہاں مسلمانوں اور اقلیتی برادری کے مابین اعتماد و احترام کی فضا قائم رہی ہے۔
مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 77 سال مکمل ہونے پر کنٹرول لائن کے اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی ’یوم سیاہ “ اور ہرتال کی کال پر آج مقبوضہ جموں و کشمیر…
مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں امن قائم کرنے کا فریب اپنی ہی افواج کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہونے لگا، انتخابات سے قبل کشمیر میں حریت پسندوں کے حملوں کی نئی لہر نے بھارتی افواج کو حیران کر دیا ہے۔