گلگت بلتستان ، یکم سے دس محرم الحرام تک موٹرسائکل چلانے پر پابندی

 

 

 

گلگت بلتستان میں یکم سے دس محرم الحرام تک موٹرسائکل چلانے پر پابندی عائد رہے گی

گلگت بلتستان کی حکومت نے یکم محرم الحرام سے گلگت بلتستان میں فرقہ وارانہ فسادات کو روکنے اور امن وامان کی صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لئے موٹرسائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ محرم الحرام میں تمام مکاتب فکر کے راہنماوں پر مشتمل کمیٹی قائم کی گئی جو امن و امان کی صورتحال پر روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کر ئے گی۔ حکومت نے محرم الحرام کے دوران حساس علاقوں میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے فوج سے مدد مانگ لی ہے، اس حوالے سے کور کمانڈرز کو بھی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں

 

 

 

install suchtv android app on google app store