گلگت بلتستان کے علاقے میں بھی ایک مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد لاپتہ ہو گئے۔
کھرمنگ سے اسکردو جانے والی وین دریا میں جاگری۔
مسافر گاڑی دریا میں گرنے 7 افراد لاپتہ جبکہ 2 زخمی ہوئے۔
لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے مقامی افراد نے فوری طور پر امدادی سرگرمیاں شروع کیں البتہ کسی شخص کے ملنے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔