آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا گلگت کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف گلگت بلتستان پہنچ گئے جہاں وہ این ایل آئی سینٹر بونجی کا دورہ کریں گے اور مختلف ملٹری فارمیشنز کا معائنہ بھی کریں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف گلگت پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بونجی میں نادرن لائٹ انفینٹری این ایل آئی سنٹر کا معائینہ کریں گے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف گلگت بلتستان میں مختلف ملٹری فارمیشنز کا دورہ کریں گےاور فوجی دستوں سے خطاب کرینگے۔

install suchtv android app on google app store