گلوبل وارمنگ کی وجہ سے گزشتہ کئی دہائیوں سے کرہ ارض کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے جس کے نتیجے میں دنیا بھر کے گلیشیئر سکڑ رہے ہیں لیکن پاکستان میں ایک ایسا انوکھا مظہر فطرت ظہور پذیر ہورہا ہے کہ جو عالمی رجحان کے بالکل برعکس ہے۔
پاکستان میں کوہ پیمائی کے ادارے الپائن کلب آف پاکستان کے ترجمان کرار حیدری نے بتایا ہے کہ تین لوگوں کی ٹیم نے سردیوں کے موسم میں پہلی بار ننگا پربت کی چوٹی پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجکر سینتیس منٹ پر سر کر لی ہے۔ اِس چوٹی کی…