ملکی خوشحالی اور استحکام کا ضامن دیامر بھاشاڈیم منصوبہ تکمیل کی جانب گامزن ہے، واپڈا نے صدیوں سے بہتے دریائے سندھ کا رخ ٹنل کی جانب موڑ دیا۔ وزیر اعظم اگلے چند روز میں اہم پیشرفت کا جائزہ بھی لیں گے۔
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گلگت بلتستان کے ضلع چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ شرپسند عناصر کو گلگت بلتستان کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
گلگت بلتستان میں شاہراہ قراقرم سے گزرنے والے مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق ہوگئے جبکہ مزید اموات کا بھی خدشہ ہے۔ گلگت بلتستان میں واقعہ قصبہ چلاس سے متصل علاقہ ہڈور کے قریب شاہراہِ قراقرم سے گزرنے والی بس پر فائرنگ…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں بڑے عرصے سے بدامنی کا سامنا رہاہے، جب تک خطے میں امن قائم نہیں ہوگا تب تک ترقی نہیں ہوگی۔
گلگت بلتستان (جی بی) میں استور مارخور کے شکار کے لائسنس جاری کر دیے گئے۔ استور مارخور کے صرف ایک شکار کے لیے ایک لاکھ 86 ہزار ڈالر یعنی 5 کروڑ 17 لاکھ 8 ہزار روپے کی بڑی بولی دے کر شکار کا لائسنس حاصل کرلیا ۔