ہفتے کی صبح شمالی وزیرستان ایجنسی میں امریکی ڈرون حملے میںتین افرادہلاک اور تین زخمی ہو گئے ڈرون طیارے نے دتہ خیل کے علاقے میں ایک گاڑی پر دو میزائل داغے ۔