پاکستان میں مون سون اورسیلاب سے اموات کی تعداد کے بارے میں عالمی ادارہ صحت نے رپورٹ جاری کردی

رسیلاب سے پاکستان میں اموات کی تعداد کے بارے میں عالمی ادارہ صحت نے رپورٹ جاری کردیا فائل فوٹو رسیلاب سے پاکستان میں اموات کی تعداد کے بارے میں عالمی ادارہ صحت نے رپورٹ جاری کردیا

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں مون سون اور سیلاب سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مون سون اور سیلاب کے باعث 819 اموات ہوئیں۔

ایک ہزار 111 افراد بارش اور سیلاب سے زخمی ہوئے۔8 ہزاز 658 گھر بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہوئے۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ مرنے والوں میں 493 مرد 123 خواتین جب کہ بچوں کی تعداد 203 ہے، زخمیوں ہونے والے میں 546 مرد 295 خواتین شامل ہیں،مکمل تباہ ہونے والے 2 ہزار 70 گھر شامل ہیں، 6 ہزار 588 گھر جزوی طور پر تباہ ہوئے ہیں، سیلاب اور بارشوں کے دوران 104 ہیلتھ مراکز متاثر ہوئے۔

install suchtv android app on google app store