ڈاکٹر کے اغوا کے خلاف بلوچستان بھر کے ہسپتالوں میں ہڑتال جاری

کوئٹہ سے اغوا ہونے والے امراض چشم ڈاکٹر محمد سعید خان کی عدم بازیابی کے خلاف سرکاری ہسپتالوں میں نو ویں روز بھی   جاری ہے۔

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی کال پر ڈاکٹر محمد سعید خان کے اغوا خلاف تمام سرکاری ہسپتالوں میں آج نویں دن بھی او پی ڈیز اور جنرل آپریشن ٹھیٹر بند ہیں۔ پی ایم اے کی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ جب تک ڈاکٹر محمد سعید خان بازیاب نہیں ہوتے وہ سرکاری ہسپتالوں میں ڈیوٹی نہیں کریں گے۔ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے سبب ہسپتالوں میں آنے والے ہزاروں غریب مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

install suchtv android app on google app store