حالیہ تحقیق سے ثابت ہو ا ہے کہ چائے کا زیادہ استعمال انسانی جسم کی ہڈیوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ امریکی محققین نے ایک تحقیق میں کہا ہے کہ چائے میں فلو رین کی زیادہ مقدار ہڈیو ں اور دانتوں کو کمزور کرتی ہے اورزیادہ چائے پینے والے افراد ہڈیوں کی کمزوری کا شکار ہو سکتے ہیں۔
