نئی تحقیق کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ جو لوگ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے انہیں دل کے دورے اور دل کے امراض کا خطرہ27 فیصد زیادہ رہتا ہے بنسبت ان کے جو صبح ناشتہ کرتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ناشتہ نہیں کرنے والوں کا وزن بھی بڑھ جاتا ہے اور شوگر کی مرض ہونے کے امکانات بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ یہ تحقیق حاورڈ یونیورسٹی کے ریسرچرز نے کیا تھا جو کہ 22 جولائی کو شائع ہوئی۔ تحقیق میں مزید یہ بات نمایا ہوئی کہ جو اشخاص صبح کچھ نہیں کھاتے ان کا لائف سٹائل بھی کافی پیچیدہ ہوتی ہے۔ ان کا رجہان ورزش کی