طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گاجر کھائیں صحت بنائیں اور بڑھتی عمر بھی چھپائیں۔
 
            		              		
                                          
                    
                                           
                     
رپورٹ کے مطابق گاجر کھانے سے نہ صرف بینائی بہترہوتی ہے ، بلکہ اس سے جلد بھی صحت مند رہتی ہے۔ یہی نہیں بلکہ گاجر کھانے کے شوقین افراد پر بڑھاپا بھی دیر سے آتا ہے اور وہ کینسر سے بھی بچے رہتے ہیں۔