بچوں کی بہترین نشوونما کیلئے اچھل کود بھی انتہائی مفید ہے: ماہرین

بچوں کی بہترین نشوونما بچوں کی بہترین نشوونما

امریکی ماہرین کا کہنا ہے بچوں کی بہترین نشوونما کیلئے پھل اور سبزیاں ہی نہیں جسمانی مشقت اور اچھل کود بھی انتہائی مفید ہے۔

ماہرین نے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ بچوں کی خوراک کے ساتھ ساتھ ان کی جسمانی سرگرمیوں کا بھی دھیان رکھیں۔ بچوں کو کھیل کود کیلئے پارک یا گلی میں جانے سے نہ روکا جائے۔ ماہرین کے مطابق بچوں کو ان کے دوستوں کے ساتھ گھر سے باہر بھیجنا ان میں بہت سی مثبت تبدیلیاں پیدا کر سکتا ہے جس سے نہ صرف ان کی شخصیت میں اعتماد پیدا ہو گا بلکہ جسمانی طور پر اچھل کود سے ان کی صحت بھی بہتر ہو گی۔

install suchtv android app on google app store