ملک میں مزید 3 پولیو کیسز رپورٹ

ملک میں پولیو کے تین نئے کیسز رپورٹ فائل فوٹو ملک میں پولیو کے تین نئے کیسز رپورٹ

ملک میں پولیو کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے۔ قومی ادارہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ لکی مروت، شمالی وزیرستان اور عمرکوٹ سے ایک ایک نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

تازہ کیسز کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 17 تک پہنچ گئی ہے۔

اب تک خیبر پختونخوا سے 10، سندھ سے 5، پنجاب اور گلگت بلتستان سے ایک ایک کیس رپورٹ ہو چکا ہے۔

install suchtv android app on google app store