سازشی کون؟
بچپن سے یہی سنتے آرہے ہین کہ سازشیں ہو رہی ہیں ملک کے خلاف قوم کے خلاف اور ہر جگہ غریب طبقہ ہی ظلم کی چکی میں پس رہا ہے اور افسرشاہی اپنی موج مستیو ں میں محو ہیں۔
بچپن سے یہی سنتے آرہے ہین کہ سازشیں ہو رہی ہیں ملک کے خلاف قوم کے خلاف اور ہر جگہ غریب طبقہ ہی ظلم کی چکی میں پس رہا ہے اور افسرشاہی اپنی موج مستیو ں میں محو ہیں۔
ملک بھر میں عام انتخابات کے پر امن انعقاد کے بعد وطن عزیز میں برسراقتدار پارٹی کی جانب سے تادم تحریر وفاق اور صوبوں میں حکومتی جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے ۔ عام انتخاب کا طائرانہ جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ووٹرز ٹرن آوٹ حوصلہ افزا رہا ہے عوام نے ووٹ کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے ووٹنگ میں خوب حصہ لیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) گذشتہ 35 سال سے پاکستان میں کسی نہ کسی شکل میں حکومت کا حصہ رہی ہے، جبکہ پاکستان تحریک انصاف 2013 میں خیبر پختونخواہ میں پہلی حکومت بنائی۔
وطن عزیز پاکستان میں جمہوریت کے دوام کیلئے انتخاب کی رعنائیاں عروج پر ہیں تادم تحریر عام انتخاب 2018 میں چند دن باقی ہیں۔ یہ خوش آئیند ہے کہ ملک میں دو جمہوری ادوار کامیابی سے مکمل ہوئے اور تیسری جمہوری حکومت کیلئے انتخابی عمل جاری و ساری ہے ۔
پانی اک لازوال نعمت ہے۔ پانی احتیاط سے استعمال کیجئے، پانی زندگی ہے۔
تخلیق کائنات کے بعد اللہ تعالی نے بنی نوع انسان کو خلق کیا انسان کو اشرف مخلوقات کا شرف بخشنے کے ساتھ ساتھ ضروریات زندگی کا بھی بندوبست کیا۔ تمام تر نعمات خداوندی سے آراستہ انسان اپنے معمول زندگی کو سمجھ کر اپنے خالق حقیقی کی پیروی کرنے لگا۔
دور جدید میں جہاں ٹیکنالوجی کے احیا نے انسان کیلئے کئی آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں کئی مشکلات کا اضافہ بھی ہوا ہے ہمارے سماجی رویوں میں تبدیلی ، کام کے طریقے ، سوچ کے انداز حتی کہ ہماری روز مرہ سرگرمیاں بھی اثر انداز ہوئیں۔