پنجاب کی صنعتوں کو نویں روز بھی بجلی کی سپلائی بند

پنجاب کی صنعتوں کو دس ویں روز بھی بجلی کی سپلائی بند پنجاب کی صنعتوں کو دس ویں روز بھی بجلی کی سپلائی بند

پنجاب کی صنعتوں کو دس ویں روز بھی بجلی کی سپلائی بند ہے۔ صنعتکاروں نے دھمکی دی ہے کہ اگر آج بجلی بحال نہ ہوئی، تو لاکھوں مزدور اور فیکٹری مالکان پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے دفاتر کا کنٹرول حاصل کرلیں گے۔

حکومت سے مزاکرات کے سلسلے میں اپٹما کا وفد آج اسلام آباد میں وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختار سے ملاقات کرے گا۔ مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں  صنعتکاروں نے پہلے ہی دھمکی دی ہے کہ بجلی بحال نہ ہونے کی صورت میں لاکھوں مزدور اور فیکٹری مالکان پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیوں کے دفاتر کا کنٹرول حاصل کرلیں گے۔ دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈسٹری کی بندش سے برآمدات میں پچیس فیصد تک کمی کا امکان ہے، جس سے معاشی مشکلات میں اضافے کا خدشہ ہے۔۔

install suchtv android app on google app store