اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دو لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔

وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دو لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنے سے متعلق سمری موخرکردی

اسلام آباد میں وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے ذریعے چارلاکھ ٹن چینی خریدے گی۔ یہ چینی ذخیرہ کرنے کےلیے خریدی جائے گی۔ قادرپورگیس فیلڈ کےلیے گیس کی قیمتوں کا تعین اورپاورسیکٹر کو گیس کی فراہمی کا معاملہ موخرکردیا گیا۔ ای سی سی کے آئندہ ہونے والے خصوصی اجلاس میں پٹرولیم سے متعلق تمام سمریوں پرغورکیا جائے گا

install suchtv android app on google app store