مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمتوں میں کمی

چکن کی قیمت میں کمی فائل فوٹو چکن کی قیمت میں کمی

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتیں مرحلہ وار مزید کم ہونے لگی، 15روپے کمی سے برائلر گوشت 533 روپے فی کلوہوگیا۔

زندہ برائلر ہول سیل 354 ،اور پرچون368 روپے کلومیں فروخت جاری ہے، انڈے فارمی 305 روپے فی درجن میں فروخت ہورہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store