فی تولہ سونے کی قیمت میں تاریخی کمی

سونہ فائل فوٹو سونہ

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی۔

پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 2400 روپے کم ہوکر 388600 روپے پر آگئے جبکہ 10 گرام سونے کے بھاؤ 2058 روپے کی کمی سے 333161 روپے پر آگئے۔

فی تولہ چاندی کی قیمت بھی ریکارڈ سطح سے 109 روپے کم ہو کر 4387 روپے پر آگئی، انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا 24 ڈالر سستا ہوکر 3668 ڈالر آگیا۔

install suchtv android app on google app store