حکومت کا روس کے ساتھ آزادانہ تجارت کرنے کا فیصلہ

 

 

 

حکومت نے روس کے ساتھ آزادانہ تجارت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق روس سے آزادانہ تجارت کے لیے باضابطہ رابطہ کیا گیا ہے۔ روسی حکومت کی جانب سے جواب موصول ہونے کے بعد مذاکرات کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔ حکومت نے روس کے ساتھ ایک سو ستر اشیا کی رعایتی قیمتوں پر تجارت کے لیے بھی خط لکھ دیا گیا ہے۔ روس نے ڈبلیو ٹی او کا رکن بننے کے بعد آزادانہ تجارت کا عندیہ دیا تھا

 

 

 

install suchtv android app on google app store