کراچی اسٹاک مارکیٹ ؛ ہنڈرڈ انڈیکس میں 12 پوائنٹس کا معمولی اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں سارا دن کے اتار چڑھاؤ کے بعد انڈیکس میں معمولی اضافہ ہوا

بازار میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا۔ تاہم عید کی چھٹیوں کی وجہ سے بازار میں فروخت کا دباؤ دیکھا گیا۔ رئیل اسٹیٹ ، سیمنٹ ، بنکنگ اور ٹیلی کام سیکٹر میں بھی خاصی سرگرمی رہی۔ کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس بارہ پوائنٹس کے معمولی اضافے سے پندرہ ہزار آٹھ سو چھیاسٹھ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ مجوعی طور پر گیارہ کروڑ سے زائد شئیرز کا کام ہوا

install suchtv android app on google app store