لبنان: انٹیلی جنس چیف کی نمازجنازہ کے بعد بیروت میں ہنگامے

انٹیلی جنس چیف بریگیڈیئرجنرل وسام الحسن دوروز قبل بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے تھے،

ان کی نمازجنازہ دارالحکومت بیروت میں ادا کی گئی جس کے بعد مشتعل افراد نے وزیراعظم کے دفتر کی طرف احتجاجی ریلی نکالی۔ اس دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں جن میں خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

install suchtv android app on google app store