اسرائیل کے غزہ پر کیے گئے فضائی حملے میں دو شہری جان بحق اور تین بچوں سمیت آٹھ زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی فضائی حملہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔جاں بحق ہونے والے افراد رفعا قصبے کے نزدیک موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ زخمی ہونے والے آٹھ افراد میں تین بچے اور ایک خاتون بھی شامل تھی۔
جاں بحق ہونے والے افراد کے نام طلعت جربی اور محمد مکاوی ہیں۔