جرمنی میں وقت سے پہلے شدید برف باری ہوئی

جرمنی میں وقت سے پہلے شدید برف باری ہوئی ،سڑکیں اور درخت سب ہی برف سے ڈھک گئے

جرمنی کی مختلف ریاستوں میں گذشتہ روز غیر متوقع شدید برفباری ہوئی جس سے سڑکیں برف سے ڈھک گئیں اوردرخت منوں برف تلے دب گئے۔امدادی کارکنوں نے برف کے بوجھ سے جھکی شاخوں کو علیحدہ کیا اور سڑکوں سے مشینوں کےذ ریعے برف ہٹائی گئی۔ جرمنی میں سات سےآٹھ انچ تک برف باری ریکارڈ کی گئی ہے۔

install suchtv android app on google app store