بنگلہ دیش , عید الاضحی مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے

بنگلہ دیش میں بھی عیدالاضحی مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے۔

بنگلہ دیش میں بھی سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے مسلمان عیدالاضحی جوش و جذبے سے منا رہے ہیں۔بنگلہ دیشی صدر ضل الرحمٰن اور وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اور حزب اختلاگ کے رہنماوں نے اس موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔جب کہ بنگلہ دیشی صدر نے اپنے پیغام میں کہا کہ تحمل و برداشت ایک پر امن معاشرے کی بنیاد ہیں۔عید کا مرکزی اجتماع نیشنل عیدگاہ میں ہو ا جس میں صدر،کابینہ کے ارکان ،چیف جسٹس سمیت اہم عہدیداروں نے شرکت کی۔جب کہ خواتین کے لئے علیحدہ انتظام کیا گیا تھا۔

install suchtv android app on google app store