نئی تحقیق میں پالتو بلیوں سے متعلق دلچسپ انکشاف

بلیوں کو اکثر متلون مزاج اور سرد مزاج تصور کیا جاتا ہے مگر وہ اپنے ساتھی پالتو جانوروں کی موت غم کا اظہار کرتی ہیں، چاہے وہ کتا ہی کیوں نہ ہو۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔
صفحہ 24 کا 38