ڈاکٹرز کا حیران کن کارنامہ، مریض کو موبائل میں مصروف رکھ کر بغیر بے ہوش کیے مریض کے دماغ کا آپریشن بھارتی شہر لکھنؤ میں ڈاکٹرز نے مریض کے موبائل استعمال کے دوران دماغ کا آپریشن کرکے ٹیومر نکال دیا۔
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟ آج جمعرات 12 ستمبر 2024ء کے حوالے سے علمِ نجوم کی روشنی میں ماہرین کی جانب سے کی گئی پیش گوئیاں جانیے۔
20 روپے کیلئے مسافر نے ڈرائیور کا کان چبا ڈالا خیبرپختونخوا کے علاقے پاراچنار میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں محض 20 روپے پر ہونے والے تنازع میں مسافر نے وین ڈرائیور کا کان کاٹ ڈالا۔
جہاز میں سفر کے لئے بہترین سیٹ کونسی ہوتی ہے؟ حال ہی میں ایک فضائی سفر کے شوقین شہری نے دیگر فضائی مسافروں کو ہوائی جہاز میں آرام دہ سیٹ کے حوالے سے ایک اہم نکتے کی طرف اشارہ دلایا ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کتے رات کے وقت کیوں بھونکتے ہیں؟ کتے رات میں اکثر بھونکتے یا روتے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف پیدا ہوجاتا ہے اور اس کو لے کر کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اب کچھ برا ہونے والا ہے۔
دبئی کی شہزادی کے انوکھے کام نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی دبئی کے حکمران محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شیخہ مہرہ نے ایک نیا پرفیوم متعارف کروایا ہے جس کے نام نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔
کمپنی نے سینیئر ملازمین کو فارغ کرنے کیلئے انوکھا اقدام کرڈالا چین میں ایک کمپنی سرخیوں میں آگئی ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے اپنی سینئر ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کیلئے ان سے دھوکے سے غیرقانونی کام کروائے۔
گلے میں 3 دن تک لال بیگ پھنسا رہا لیکن شہری کو پتہ کیوں نہیں چل سکا؟ چین میں پیش آئے والے عجیب و غریب واقعے میں ایک شخص کے گلے میں تقریباً 3 دن تک لال بیگ پھنسا رہا اور شہری کو پتہ ہی نہیں چل سکا تھا۔